ڈکیتی کی جھوٹی کال پرشہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال پرشہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹَی کال کرنے پر شہری گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے جی سی یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری نعمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ۔

ڈکیتی کی جھوٹَی کال کرنے پر شہری گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ گلبرگ پولیس نے جی سی یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری نعمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں