واردات کی جعلی کال کرنے والا شہری گرفتار
![واردات کی جعلی کال کرنے والا شہری گرفتار](https://dunya.com.pk/news/2024/June/06-17-24/news_big_images/2365905_57176435.jpg)
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جعلی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔
تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقہ 423 گ ب میں رب نواز نامی شخص نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔