نامعلوم چور شہری کے گھر سے سولر پینل کا سامان لے گئے

نامعلوم چور شہری کے گھر سے  سولر پینل کا سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کے گھر سے سولر پینل کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ عالم شاہ میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر عرفان نامی شہری کے گھر سے 2 لاکھ روپے کے قریب مالیت کا سولر پینل کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں