دربارسے سامان چوری

دربارسے سامان چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دربار سے لوہے کا سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ 276 ج ب میں واقع دربار سے نامعلوم چور رات کو 30 ہزار روپے سے زائد مالیتی گارڈر اور ٹی آر چوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں