شرقپور:آلائشیں اٹھاتے ہوئے سینٹری ورکر جاں بحق

 شرقپور:آلائشیں اٹھاتے  ہوئے سینٹری ورکر جاں بحق

شرقپور شریف(نمائندہ دنیا)شرقپورمیں آلائشیں اٹھاتے ہوئے دماغی شریان پھٹنے سے سینٹری ورکر جان کی بازی ہار گیا۔

میونسپل کمیٹی شرقپور کا سینٹری ورکر یعقوب مسیح عید کے دوسرے روز آلائشیں اٹھاتے ہوئے دماغی شریان پھٹنے سے ٹرالی پر گر گیا جسے ہسپتال لیجایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں