بچی کے ساتھ نازیبا حرکات ملزم کے خلاف مقدمہ

 بچی کے ساتھ نازیبا حرکات ملزم کے خلاف مقدمہ

بورے والا ( نمائندہ دنیا)مجاہدکالونی میں سات سالہ بچی کے ساتھنازیباحرکات کر نے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ملزم نے کھیلنے کے لیے باہر نکلنے والی بچی کو دبو چ کر شرمناک حرکات کرنا شروع کر دیں ، بچی کے رونے پر ملزم فرا رہو گیا ۔ رکشہ ڈرائیور مبشر حسین کی سات سالہ بیٹی گھر سے کھیلنے کے لیے باہر نکلی تو اسی محلہ کے رہائشی آصف انصاری نے بچی کو دبوچ لیا اور غلیظ حرکات کرنا شرو ع کر دیں خو فزدہ بچی نے رونا شروع کیا تو ملزم موقع سے فرا رہو گیا ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پو لیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں