مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری لہولہان

مسلح افراد کی فائرنگ  سے شہری لہولہان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری لہولہان ہوگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ جاوید ٹائون کے۔۔۔

 رہائشی ساجد نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بناپر اسکے بھائی کو مخالفین کی جانب سے قابوکرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں