لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا

 لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں ندیم کو ملزم اکمل کی جانب سے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیاگیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں ندیم کو ملزم اکمل کی جانب سے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیاگیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں