ایف آئی اے ،4اشتہاری گرفتار

ایف آئی اے ،4اشتہاری گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ اور ویزافراڈ میں ملوث 4 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

جن میں محمد عمران، آصف، بابر اور گلزار شامل ہیں، ملزموں کو لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں