تیزر فتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل باپ بیٹا زخمی

تیزر فتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل باپ بیٹا زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اندرون شہر بلاک نمبر26میں تیز رفتار کا رڈرائیور سے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے پر چڑھ دوڑی۔

جس کے نتیجہ میں وہ دونوں شدید زخمی ہو گئے ، بتایا جاتا ہے کہ اقبال کالونی کا رہائشی واجد اپنے بیٹے محمد عزیز کے ہمراہ جا رہا تھا کہ کار کی زد میں آ گیا، دونوں زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں