ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان زخمی

ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان زخمی

پتوکی ( تحصیل رپورٹر ) نواحی گاؤں ملانوالہ آدھن روڈ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی ہوگیا۔۔۔

نوجوان موٹرسائیکل پر سرسنگھ گاؤں سے چھانگا مانگا جا رہا تھا،راستے میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل نہ روکنے پر فائر نگ کردی ،زخمی نوجوان کی شناخت 26سالہ زاہد کے نام سے ہوئی ہے ،ڈاکوؤں نے زخمی نوجوان سے ہنڈا 125 موٹرسائیکل چھین لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں