گکھڑ منڈی :کمسن بچی کیساتھ زیادتی کی کو شش ، ملزم گرفتار

گکھڑ منڈی :کمسن بچی کیساتھ  زیادتی کی کو شش ، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ گکھڑمنڈی پولیس نے 7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار ر کر لیا ۔

جاوید احمد نے درخواست دی کہ 21 جون کو شہزاد میری بیٹی کو ورغلا کر لے گیااور زیادتی کی کوشش کی ،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں