سیالکوٹ :رقم کے تنازع پر 2 افراد کی فائرنگ ،باپ بیٹا زخمی

سیالکوٹ :رقم کے تنازع پر  2 افراد کی فائرنگ ،باپ بیٹا زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹر کٹ رپورٹر) رقم کے تنازع پر 2 افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ہو گئے ۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ ہری پور میں محمد رفیق کا بھائی عابد اپنے پراپرٹی کے دفتر بیٹے تنویر کے ہمراہ بیٹھا تھا کہ عبداﷲ ایک نامعلوم شخص کے ساتھ موٹر سائیکل پر آیا اور رقم کا مطالبہ کیا اور انکار پر فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں دونوں زخمی ہو گئے جبکہ ملزم فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں