سیالکوٹ:اراضی کا تنازع بھائیوں کا بہن پر تشدد

سیالکوٹ:اراضی کا تنازع  بھائیوں کا بہن پر تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) اراضی کے تنازع پر بھائیوں نے تشدد کرکے بہن سمیت3خواتین کو زخمی کردیا۔

 تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کی رہائشی تنزیلہ بی بی کے مطابق اس نے 50ہزار روپے میں اراضی والد سے ٹھیکے پرلی، تنزیلہ کے بھائیوں قمر حسین اور منظر نے اس بات پر تنزیلہ ، مریم رشید اور نصرت بی بی کو تشدد کرکے زخمی کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں