تتلے عالی :ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 افراد اسلحہ سمیت گرفتار

تتلے عالی :ہوائی فائرنگ کرنیوالے  2 افراد اسلحہ سمیت گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔

 پولیس نے نواحی گاؤں مرالی والہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دوست محمد کو ناجائز اسلحہ سمیت قابو کرلیاملزم ،ابراہیم کالونی میں ثقلین حیدر کو بھی ناجائز30بور پسٹل سمیت قابو کرلیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں