گجرات:بھتیجے کے قتل کا ملزم گرفتار

گجرات:بھتیجے کے قتل کا ملزم گرفتار

گجرات (نامہ نگار )ڈنگہ پولیس نے بیرون ملک سے آئے بھتیجے کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ چند دن قبل دھکڑنوالی میں انگلینڈ سے آئے دانیال شیر کو اسکے چچا مشتاق نے معمولی تلخ کلامی پر فائر نگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔

ڈنگہ پولیس نے بیرون ملک سے آئے بھتیجے کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ چند دن قبل دھکڑنوالی میں انگلینڈ سے آئے دانیال شیر کو اسکے چچا مشتاق نے معمولی تلخ کلامی پر فائر نگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں