غیرقانونی اسلحہ رکھنے والا شہری پکڑا گیا

غیرقانونی اسلحہ رکھنے والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرقانونی اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں پولیس نے مشکوک شخص کو روکا ۔۔

جسکی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہوا جو غیر لائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں