آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

آتشبازی کا سامان برآمد ہونے  پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ کبوتراں والا چوک میں پولیس نے مشکوک شخص کو روکا۔۔

 جو آتشبازی کے سامان سے بھرا بیگ پھینک کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مطابق ملزم شادی کی تقریب میں چلانے کے لیے سامان خرید کر لیجا رہا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں