مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے  2افراد کی لاشیں برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) قصور پولیس نے دومختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد کرلیں، پولیس تھانہ سرائے مغل نے پل نہر ایل بی ڈی سی ججہ کلاں کے۔۔۔

 قریب سے ایک نامعلوم 20سالہ نوجوان کی گلی سڑی پھولی ہوئی لاش برآمد کرلی۔ پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے محمودآباد گھنیکے ریلوے لائن کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں