ایشوریا رائے کی بیٹی کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل

ایشوریا رائے کی بیٹی کی سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈسٹار ایشوریا کی بیٹی آرادھیا بچن کی اداکار سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،جس میں آرادھیا بچن کو سلمان کیساتھ کھڑے اور گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

 ایک تصویر میں سلمان خان اور آرادھیا کے ساتھ ایشوریا رائے بھی نظر آ رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق سلمان اور آرادھیا کی جعلی تصاویر ایک ایسے فنکشن کی ہیں جس میں سلمان خان نے بھی شرکت کی تھی اور ایشوریا بھی اپنی بیٹی کے ساتھ موجود تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں