خاتون سمیت 2افرادکی لاشیں برآمد

 خاتون سمیت 2افرادکی لاشیں برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 2افراد کی لاشیں برآمد ہو گئیں۔ہربنس پورہ پل کے قریب 25سالہ نوجوان کی لاش ملی۔۔۔

 متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔مزنگ میں عابد مارکیٹ کے قریب نامعلوم خاتون فٹ پاتھ کے کنارے مردہ حالت میں پائی گئی جس کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں