سابقہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے ماں بیٹے کو تشددکا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے  ماں بیٹے کو تشددکا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے ماں بیٹے کو تشددکا نشانہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقے چکنمبر 453 گ ب میں وقاص نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے مخالفین نے مجھے اور میری والدہ کو قابو کرلیا اور تشدد کانشانہ بنا یا جس سے ہم دونوں ماں بیٹازخمی ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں