شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی
![شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی](https://dunya.com.pk/news/2024/June/06-28-24/news_big_images/2370319_16950865.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔چک نمبر 123۔۔ج ب کے رہائشی ارشاد نے پولیس کوبتایا
کہ اسکی شادی شدہ بیٹی کو ملزموں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کیا گیا۔