بجلی چوری ،2افراد کیخلاف مقدمات

بجلی چوری ،2افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث دو ملز موں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کی جارہی تھی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں