پراپرٹی کی خریدوفروخت کے دوران شہری سے فراڈ

پراپرٹی کی خریدوفروخت  کے دوران شہری سے فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خریدوفروخت کے دوران شہری کو فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

 وقاص نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے پراپرٹی کی خریدوفروخت کے دوران اسکے جعلی اور بوگس کاغذات تیا رکرکے اسکے حوالے کردئیے اور اس سے لاکھوں روپے مالیت کا فراڈ کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں