دودھ کی رقم مانگنے پر 2 افراد نے محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

دودھ کی رقم مانگنے پر 2 افراد نے  محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)دودھ کی رقم مانگنے پر دد افراد نے محنت کش کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا ۔ چک نمبر 96 ج ب کے۔

 قدیر نے گاؤ ں مذکور کے رضوا ن وغیرہ کو کو دودھ فروخت کیا تھا جس نے رقم مانگی تو رضوا ن مشتعل ہو گیا اور اپنے سا تھی کے ہمراہ قدیر کو تشدد کا نشا نہ بناتے ہو ئے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے شدید زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل منتقل گیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں