ہسپتال سے موٹرسائیکل چوری

ہسپتال سے موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں الائیڈ ہسپتال کے باہر سے شہری کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی، حسن نامی شہری موٹرسائیکل ہسپتال کے باہر کھڑی کرکے ہسپتال کے اندرگیا تھا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں الائیڈ ہسپتال کے باہر سے شہری کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی، حسن نامی شہری موٹرسائیکل ہسپتال کے باہر کھڑی کرکے ہسپتال کے  اندرگیا تھا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں