لاکھوں روپے کا جعلی چیک دیدیا

لاکھوں روپے کا جعلی چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا جعلی چیک دیدیا گیا۔

تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ میں عمرحیات کو کاروباری ادائیگی کے عوض عمرصدیق نے 15لاکھ مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں