میں ایک بدصورت اداکار ہوں:نوازلدین صدیقی

 میں ایک بدصورت اداکار ہوں:نوازلدین صدیقی

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ میں ایک بدصورت اداکار ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری شکل اچھی نہیں ہے ۔

اوراس بات کا اعتراف جب بھی آئینہ دیکھتا ہوں تو کرتا ہوں۔ مجھے خود بھی حیرت ہوتی ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں کیسے آگیا۔ معمولی شکل کی وجہ سے لوگوں کے مذاق اور طنعوں کا نشانہ بنا۔ معمولی شکل کے طعنے کا جواب دینے کے لیے اداکاری پر محنت کی اور مقام حاصل کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں