ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کیلئے گئی :حنا خان

 ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو  تھراپی کیلئے گئی :حنا خان

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ حنا خان نے کہا ہے کہ ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کروانے کے لیے ہسپتال گئی تھی۔

،اداکارہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا جس دن کینسر کی تشخیص ہوئی اسی روز ایک ایوارڈ کی تقریب تھی۔ یہ میری زندگی بدلنے والا لمحہ تھا۔ اس لمحے میں سارا گلیمر ہوا ہوگیا۔ میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل دور سے گزر رہی ہوں لیکن مجھے پورا بھروسہ ہے کہ میں اس سے نکلنے میں کامیاب ہو جاؤں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں