پٹیالہ ہاؤس :جھگڑے کے دوران فائرنگ، شہری قتل

 پٹیالہ ہاؤس :جھگڑے کے دوران فائرنگ، شہری قتل

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر،کر ائم رپو رٹر) تھانہ ریس کورس کی حدود میں پٹیالہ ہاؤس کے قریب کچی آباد میں شہری قتل ہو گیا۔

مارشل یعقوب نامی شخص کو ہمسائے شانی اور اعظم نے صبح کے وقت جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ لواحقین نے لاش کلب چوک میں رکھ کر احتجاج کیا ۔ادھر با ٹا پو ر کے علا قہ جنڈ یا لہ پل بی آر بی نہر سے لاش برآمد ہو ئی جس کی شناخت 18 سالہ عبید کے نام سے ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں