سرکاری سکول سے کمپیوٹرز، کیمرے اور سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری سکول سے کمپیوٹرز، کیمرے اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ ترکھانی کے۔
علاقے چک نمبر 49 گ ب میں واقع گورنمنٹ بوائلز ہائی اسکول سے رات کی تاریکی میں ملزمان کی جانب سے کیمرے ، ایل سی ڈی، کمپیوٹرز اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔