دیرینہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

دیرینہ رنجش پر شہری  کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دیرینہ رنجش پر شہری کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ قبرستان روڈ پر ملزم سمیع نے سابقہ رنجش پر طارق نامی شخص کو زبردستی روکا اور ہاتھا پائی کے بعد کلاشنکوف نکال کر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں