ون ویلنگ کرنے والے 18 ملزم گرفتار

 ون ویلنگ کرنے  والے 18 ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ٹولیوں کی صورت میں ون ویلنگ کرنے والے 18 ملزم گرفتار کر لئے گئے۔۔۔

 ملزم اپنی،شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر کرتب اور ون ویلنگ کررہے تھے ۔ ملزموں شمعون،ساحل،نعمان،وقار،صائم اوردیگر کو تھانہ برکی کے حوالے کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں