قوانین کی خلاف ورزی ،جلوس نکالنے والے200 افراد پر مقدمہ

قوانین کی خلاف ورزی ،جلوس نکالنے والے200 افراد پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محرم کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس برآمد کرنے والے 200 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 646گ ب میں پولیس نے چیک کیا ، جہاں بغیر اجازت مبینہ طورپر جلوس برآمد کیاگیا۔ جس سے مذہبی انتشارپھیلنے کا خدشہ تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں