اسٹاک مارکیٹ میں چائنیز انوسٹمنٹ اور کمپنیز کی لسٹنگ کیلئے روڈ میپ تیار

اسٹاک مارکیٹ میں چائنیز انوسٹمنٹ اور کمپنیز کی لسٹنگ کیلئے روڈ میپ تیار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹاک مارکیٹ میں چائنیز انوسٹمنٹ اور کمپنیز کی لسٹنگ کیلئے روڈ میپ تیار کرلیا گیا۔

، ایس ای سی پی اور اسٹاک ایکسچینج کا وفد چائنا کا دورہ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور اسٹاک ایکسچینج میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں اسٹاک مارکیٹ کی ترقی کیلئے اہم اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا اور اسٹاک مارکیٹ میں چائنیز انویسٹمنٹ اور کمپنیز کی لسٹنگ کیلئے روڈ میپ تیار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں