شہری کو دھوکہ دہی سے لاکھوں روپے کے کپڑوں سے محروم کردیا

شہری کو دھوکہ دہی سے لاکھوں  روپے کے کپڑوں سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو دھوکہ دہی سے نوسرباز نے لاکھوں روپے مالیت کے کپڑوں سے محروم کردیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے ریلبازار مارکیٹ میں مجاہد حسین نامی شہری کو ملزم کی جانب سے دھوکہ دہی سے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے مالیت کے کپڑوں سے بھرے بیگ ہتھیالئے گئے اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرارہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں