پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے والے ملز موں کیخلاف مقدمہ درج

پراپرٹی کے جعلی کاغذات  تیار کرنے والے ملز موں  کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی کاغذات تیار کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افضل نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے دھوکہ دہی سے انکی وراثتی پراپرٹی کے جعلی اور بوگس کاغذات تیار کرکے پراپرٹی ہتھیانے کی کوشش کی ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں