اپر چناب نہر خانپور میں ایک شخص کی خود کشی

اپر چناب نہر خانپور میں  ایک شخص کی خود کشی

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر)اپر چناب نہر خانپور میں کود کر ایک شخص نے خود کشی کر لی ،عینی شاہدین کے مطابق چھلانگ لگانے والے۔۔۔

 شخص کی عمر 40سال کے قریب تھی جو بظاہر پریشان دکھائی دے رہا تھا ، ریسکیو 1122کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں