وارداتوں کامفرور اشتہاری گرفتار

وارداتوں کامفرور اشتہاری گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس ایچ او ساندہ رضوان خان ودیگراہلکاروں نے کارروائی میں وارداتوں میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا۔ملزم غلام نبی اقبال ٹائون پولیس کو مطلوب تھا ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کاملزم محمود نثار بھی گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او ساندہ رضوان خان ودیگراہلکاروں نے کارروائی میں وارداتوں میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا۔ملزم غلام نبی اقبال ٹائون پولیس کو مطلوب تھا ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ ساندہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کاملزم محمود نثار بھی گرفتار کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں