مزنگ روڈ: سیلون کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

مزنگ روڈ: سیلون کے  باہر سے موٹرسائیکل چوری

لاہور(کر ائم رپو رٹر) سو ل لا ئن کے علا قہ سے بلال رؤف نامی نوجوان کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

بتا یا گیا ہے کہ مزنگ روڈ پر واقع سیلون کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہوئی۔پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں