جعلی رپورٹ تیار کروانے شہری کے خلاف مقدمہ درج

جعلی رپورٹ تیار کروانے  شہری کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی رپورٹ تیار کروانے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سمن آباد کے۔

 علاقے میں امانت علی کی جانب سے جعلسازی اور دھوکہ دہی سے جعلسازی سے رپورٹ تیار کرواکر جھانسہ دینے کی کوشش کی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں