خاتون کے امانت رکھوائے ایک لاکھ روپے ہضم ، دھمکیاں

خاتون کے امانت رکھوائے  ایک لاکھ روپے ہضم ، دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کے امانت رکھوائے گئے ایک لاکھ روپے ہضم کرلئے گئے ۔تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے جمیل پارک کی ۔

رہائشی سلیم بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اس سے ایک لاکھ روپے بطور امانت حاصل کئے گئے جبکہ مقرر کردہ وقت پر واپسی کا تقاضا کرنے پر اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں