لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

لاکھوں روپے مالیت کا  بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے میں اسامہ نامی شہری کو ملزم مرتضی کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں