بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث شہری  کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے ہجویری پارک کے رہائشی نسیم کے گھر کو فیسکو ٹیموں کی جانب سے چیک کیاگیا۔ اس دوران اسے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے ہجویری پارک کے رہائشی نسیم کے گھر کو فیسکو ٹیموں کی جانب سے چیک کیاگیا۔ اس دوران اسے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں