کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 افراد کوحراست میں لے لیاگیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر 2 افراد کوحراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے قصبہ تاندلیانوالہ میں پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ جنہوں نے مکان کرائے پر لے رکھے تھے لیکن اس سے متعلق تھانہ جات میں اندراج نہ کروایا گیاتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں