تتلے عالی : گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد ،ملزم گھسیٹتے رہے
تتلے عالی(نامہ نگار)مردوخواتین نے گھر میں گھس کر خاتون کو زخمی کر دیا۔ نواحی علاقہ گھمن والا میں زوہیب،ناظم وغیرہ نے۔۔۔
فاخرہ بتول نامی خاتون کے گھر میں داخل ہوکر تشدد کا نشانہ بنایا ،شیشے کی بوتل مار کر زخمی کر دیا بالوں سے پکڑ کرگھسیٹتے رہے ،کپڑے پھٹ گئے ۔استغاثہ کے مطابق ملزم متعدد بار قم کا جھانسہ دے کر زیادتی کی کوشش کرتا رہا ۔