انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گوجوانوالہ سے گرفتار

انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گوجوانوالہ سے گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ طاہر رشید کو گرفتار کر لیا ۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے شہری کو سپین میں ملازمت دلانے کی غرض سے بھجوانے کیلئے 29 لاکھ سے زائد روپے وصول کیے ،ملزم شہری کو سپین بھجوانے میں ناکام رہا اور رقم لینے کے بعد روپوش ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں