نوجوان کی سوتیلی ماں پر فائرنگ

 نوجوان کی سوتیلی ماں پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، نواحی علاقے سگھ زیریں میں دلاور نے طیش میں آ کر فائرنگ کر کے اپنی سوتیلی ماں رزد بی بی کو شدید زخمی کر دیا ۔

 گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، نواحی علاقے سگھ زیریں میں دلاور نے طیش میں آ کر فائرنگ کر کے اپنی سوتیلی ماں رزد بی بی کو شدید زخمی کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں