سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے یوسف ٹاؤن کی رہائشی عشرت بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بناء پر ملزموںکی جانب سے اسے قابو کر لیا گیا اور ڈنڈوں سوٹوں کی مدد سے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں